سعودی عرب: ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، آٹھ افراد زخمی

سعودی عرب: ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، آٹھ افراد زخمی

سعودی سرکاری ٹی وی کے مطابق ڈرون حملہ جنوب مغربی علاقے میں قائم ابہا ائیرپورٹ پر کیا گیا ۔

سعودی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ حملہ یمن کے حوثی باغیوں نے کیا ۔ جس میں مسافر طیارے کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

یاد رہے کہ حوثی باغی اس سے پہلے بھی کئی بار سعودی عرب کے ایئرپورٹس کو نشانہ بنا چکے ہیں۔