عالمی ادارہ صحت کے سربراہ افغانستان پہنچ گئے،طالبان رہنماؤں کی تصدیق

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ افغانستان پہنچ گئے،طالبان رہنماؤں کی تصدیق

افغان میڈیا نے قائم مقام وزیر صحت کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ سربراہ عالمی ادارہ صحت کابل پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی قائم مقام وزیر اعظم ملا حسن اخوند اور سینئر نائب وزیر اعظم ملا عبد الغنی برادر سےبھی ملاقات ہوگی۔

طالبان رہنماؤں کے مطابق ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم سے ورلڈ بینک کی امداد کی بحالی اور افغانستان میں صحت کے نظام کی صورتحال پر گفتگو ہو گی۔