روس میں طیارہ گرکر تباہ،15افراد ہلاک

روس میں طیارہ گرکر تباہ،15افراد ہلاک

خبرایجنسی کے مطابق روس کی وسطی ریاست تاتارستان میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 15افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 7افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایل 410 طیارہ پیراشوٹرز کو لے جارہا تھا جبکہ طیارہ تباہ ہونے کے بعد 7افراد کو ریسیکو کرلیا گیا ہے۔