جی 20 ممالک کا افغانستان میں معاشی تباہی سے بچنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

جی 20 ممالک کا افغانستان میں معاشی تباہی سے بچنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

امریکی صدر جو بائیڈن نے زور دیا کہ افغانستان میں طالبان کی بجائےآزاد بین الاقوامی تنظیموں کے ذریعے افغان شہریوں تک براہ راست امداد پہنچائی جائے۔ اجلاس میں دہشت گردی، داعش اور غیر ملکیوں کے محفوظ انخلا پر بات ہوئی۔

جی 20 رہنماؤں نے کہا کہ طالبان سے رابطے کا مطلب انہیں تسلیم کرنا نہیں ہے۔