چین میں کورونا کے مزید ایک ہزار 410 کیسز سامنے آگئے

چین میں کورونا کے مزید ایک ہزار 410 کیسز سامنے آگئے

چینی حکام کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شنگھائی میں سب سے زیادہ ایک ہزاردوسوانچاس کیسز رپورٹ ہوئے، بیجنگ میں اڑتالیس، گوانگ ڈونگ میں چھبیس، سچوان میں بیس کیسز رپورٹ ہوئے۔

خطرناک وائرس سے متاثرسینتالیس افرادموت کے منہ میں چلے گئے۔