اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کا حصہ نہیں، حزب اللہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کا حصہ نہیں، حزب اللہ

عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کا کہنا ہے کہ دوران جنگ بندی جنوبی لبنان میں اسرائیل نے جارحیت کی تو جواب دیں گے، 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیل سے جھڑپوں میں حزب اللہ کے 70 سے زائد جنگجو شہید ہوگئے ہیں۔

عرب میڈیا نے اس حوالے سے بتایا کہ 7 اکتوبر سے حزب اللہ سے جھڑپوں میں فوجیوں سمیت 10 اسرائیلی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔