مودی حکومت کا کشمیریوں کو سری نگر کی عیدگاہ میں نمازعیدالفطر کی اجازت دینے سے پھر انکار

مودی حکومت کا کشمیریوں کو سری نگر کی عیدگاہ میں نمازعیدالفطر کی اجازت دینے سے پھر انکار

بی جے پی رہنما کا اپنے موقف میں کہنا تھا کہ عید گاہ کی حالت درست نہیں، اس لئے اجازت نہیں دی جا سکتی۔

بتایا گیا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کو جمعے اور عید کی نمازوں کی ادائیگی سے بھی روکا جا رہا ہے، محرم الحرام کے جلوس نکالنے کی بھی اجازت نہیں۔