غزہ میں بربریت، عالمی عدالت کی جانب سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

غزہ میں بربریت، عالمی عدالت کی جانب سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی جانب سے نیتن یاہو کے ساتھ اسرائیلی وزیر دفاع اور آرمی چیف کے وارنٹ بھی جاری ہوسکتے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے وارنٹ گرفتاری رکوانے کی کوششیں جاری ہیں۔