سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کی مذمت

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کی مذمت

انتونیو گوتریس نے کہا کہ کشیدگی میں اضافہ مشر ق وسطیٰ تنازع کو وسیع کر رہا ہے، ہمیں جنگ بندی کی شدید ضرورت ہے۔

جرمنی نے بھی اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں کی مذمت کی، جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کو کشیدگی بڑھانے سے خبردار کرتے ہیں، ایران اسرائیل پر حملے فوری روکے۔