واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی قیمتیں کم رکھنے کی اپیل کر دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب تیل کی قیمتیں کم رکھیں، میں دیکھ رہا ہوں، اس طرح آپ سیدھے دشمن کے ہاتھوں کھلونا بن رہے ہیں، یہ مت کریں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ توانائی محکمے سے سختی سے کہتا ہوں’’ ڈرل بے بی ڈرل ‘‘۔