کسی بھی نئے حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا واضح اعلان

کسی بھی نئے حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا واضح اعلان

اپنت ایک بیان میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال جون کے مہینے میں ایران نے ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کوئی دھمکی نہیں ہے بلکہ ایک حقیقت ہے، امریکا کو رویہ بدل کر باہمی احترام کی بنیاد پر بات کرنی چاہیے۔