دنیا
خلاصہ
- ٹوکیو: (دنیا نیوز) جاپان کے قبل از وقت انتخابات میں وزیراعظم تاکا ئیچی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔
ایوان زیریں میں وزیراعظم تاکا ئیچی نے دو تہائی اکثریت حاصل کر لی، لبریشن ڈیمو کریٹ پارٹی نے تنہا ہی تین سو سے زائد نشستیں جیت لیں۔
تائیوان کے صدر لی چینگ نے مبارکباد کے پیغام میں کہا وزیراعظم تاکا ئیچی کے ساتھ مکمل تعاون کا اظہار کرتا ہوں، وزیراعظم تاکائیچی کی فتح جاپان اور علاقائی ترقی کیلئے اہم ہوگی۔