صدر ٹرمپ ایران کیساتھ معاہدہ چاہتے ہیں لیکن مشکل ہے، امریکی وزیر خارجہ

صدر ٹرمپ ایران کیساتھ معاہدہ چاہتے ہیں لیکن مشکل ہے، امریکی وزیر خارجہ

ایک بیان میں مارکو روبیو نے کہا کہ صدرٹرمپ امن کیلئے کسی سے بھی ملنے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر خامنه ای ملنا چاہئیں تو صدر ٹرمپ ان سے ملنے کو تیار ہوں گے، صدر ٹرمپ ملاقات کو رعایت کے طور پر نہیں دیکھتے۔

امریکی وزیر خارجہ نے روس یوکرین جنگ کو بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگ میں دونوں فریق شدید نقصان اٹھا رہے ہیں، جنگ کو ختم کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے، امید ہے مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔