ایرانی وزیرخارجہ کے خلیجی ممالک کے ہم منصبوں سے رابطے، موجودہ صورتِ حال پر گفتگو

ایرانی وزیرخارجہ کے خلیجی ممالک کے ہم منصبوں سے رابطے، موجودہ صورتِ حال پر گفتگو

ایرانی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی  کا کہنا تھا کہ ایران تمام دفاعی اور عسکری صلاحیتوں کو خودمختاری کے تحت استعمال کرے گا، اسرائیل کے دوست بھارت کا گھناؤنا کردار ہے۔

اُنہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے مزید کہا کہ بھارت امریکا اور اسرائیل کو ایران کی تباہی کے مشورے دینے لگا کہ رجیم تبدیلی کیلئے ایران پر کئی ہفتوں تک بمباری کرنا ہو گی۔