دنیا
خلاصہ
- دہلی: (دنیا نیوز) ایران کے نام نہاد دوست بھارت کا مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر گھناؤنا کردار سامنے آ گیا۔
بھارت امریکا اور اسرائیل کو ایران کی تباہی کے مشورے دینے لگا، بھارت نے مشورہ دیا کہ رجیم تبدیلی کیلئے ایران پر کئی ہفتوں تک بمباری کرنا ہوگی۔