حزب اللہ کے ہاتھوں تباہی کا ذکر کرتے اسرائیلی میئر زار و قطار روپڑا

حزب اللہ کے ہاتھوں تباہی کا ذکر کرتے اسرائیلی میئر زار و قطار روپڑا

اسرائیلی میئر نے حالیہ ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصان کی حقیقت بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا ایک شہر صفہ ہستی ہی سے مٹ چکا ہے، جبکہ دو تہائی شہری اپنا گھر چھوڑ چکے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سڑکوں پر گڑھے پڑے ہوئے ہیں اور کوئی ٹھیک کرنے والا نہیں ہے، شہریوں کو بالکل تحفظ فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔