جنگ بندی کے تحت ایران کیخلاف کارروائیاں عارضی طور پر روک دیں: امریکی سینٹ کام

جنگ بندی کے تحت ایران کیخلاف کارروائیاں عارضی طور پر روک دیں: امریکی سینٹ کام

امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ایران کی نیوی، فضائیہ، دفاعی نظام اور ڈرونز کی صلاحیت ختم کر دی، جنگ میں ایران کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا، ہم نے ایران میں 13 ہزار فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی فوج اب بھی مشرق وسطیٰ میں موجود ہے اور الرٹ ہے، امریکا علاقائی شراکت داروں کی مدد جاری رکھے گا۔