لبنانی تنظیم حزب اللہ کے پاس اسلحے کا ذخیرہ صرف 10 فیصد رہ گیا: نیتن یاہو

لبنانی تنظیم حزب اللہ کے پاس اسلحے کا ذخیرہ صرف 10 فیصد رہ گیا: نیتن یاہو

یہ اندازہ جنگ کے آغاز میں موجود میزائلوں کے مقابلے کی بنیاد پر لگایا گیا ہے، امریکا اور لبنان کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں نے اسرائیل کو فوری اور ابھرتے خطرات کو ناکام بنانے کے لیے کارروائی کی آزادی فراہم کی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا مزید کہنا ہے کہ ہم سکیورٹی زون اور دریائے لیطانی کے شمال میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔