بموں کو ناکارہ بنانے کے دوران پاسداران انقلاب کے 14 اہلکار شہید

بموں کو ناکارہ بنانے کے دوران پاسداران انقلاب کے 14 اہلکار شہید

صوبہ زنجان میں کلیئرنس آپریشن میں امریکی اسرائیلی نہ پھٹنے والے بم اچانک پھٹ گئے، آپریشن میں کلسٹر بم اور دیگر خطرناک ہتھیار ناکارہ بنانے کی کارروائی جاری تھی۔

سرکاری میڈیا کے مطابق زنجان کے 1200 ہیکٹر سے زائد علاقہ بارودی آلودگی کا شکار ہیں، کئی بارودی آلات زمین میں تین میٹر گہرائی تک موجود ہیں، آپریشن کو نہایت خطرناک قرار دیا گیا ہے۔