ایران اور سپین کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ کی صورتحال پر گفتگو

ایران اور سپین کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ کی صورتحال پر گفتگو

خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ہسپانوی ہم منصب کو جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کی کوششوں سے آگاہ کیا، اور بتایا کہ ان کوششوں کا مقصد خطے میں پائیدار امن اور سلامتی کا قیام یقینی بنانا ہے۔