ایران کا معاملہ بغیر کوئی میزائل فائر کیے کامیابی سے انجام دیا تھا، اومابا

ایران کا معاملہ بغیر کوئی میزائل فائر کیے کامیابی سے انجام دیا تھا، اومابا

اپنے ایک بیان میں سابق امریکی صدر نے کہا کہ ہم اپنے دور حکومت میں ایران سے 97 فیصد افزودہ یورینیم نکلوانے میں کامیاب رہے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ نہ ہمیں ایران میں بہت سے لوگوں کو قتل کرنا پڑا اور نہ ہی آبنائے ہرمز بند کرنا پڑی، ایران جنگ کے اہداف ابھی حاصل نہیں ہوئے۔