عراق سے مملکت میں داخل ہونے والے 3 ڈرون مار گرائے، سعودی وزارت دفاع

عراق سے مملکت میں داخل ہونے والے 3 ڈرون مار گرائے، سعودی وزارت دفاع

خبر ایجنسی کے مطابق یہ بات سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے حوالے سے بتائی گئی ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب مناسب وقت اور مقام پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ سعودی عرب مملکت کی خودمختاری، سلامتی اور اپنی سرزمین پر شہریوں اور رہائشیوں کے تحفظ کے خلاف کسی بھی کوشش کا مقابلہ کرنے کیلئے تمام ضروری عملی اقدامات کرے گا۔