جنگ کے بعد 6500 غداروں اور جاسوسوں کو گرفتار کیا جاچکا: ایرانی پولیس چیف

جنگ کے بعد 6500 غداروں اور جاسوسوں کو گرفتار کیا جاچکا: ایرانی پولیس چیف

ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق احمد رضا رادان کا کہنا تھا کہ گرفتار افراد پر دشمن کے ساتھ تعاون، حساس معلومات فراہم کرنے اور ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔

ایرانی حکام اس سے قبل بھی متعدد افراد کی گرفتاریوں کا اعلان کر چکے ہیں، جن پر اسرائیل اور دیگر غیر ملکی اداروں کے لئے جاسوسی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔