اسرائیلی بحری جہازوں کی فائرنگ سے تین فلسطینی ماہی گیر زخمی

اسرائیلی بحری جہازوں کی فائرنگ سے تین فلسطینی ماہی گیر زخمی

مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت کی گئی جب فلسطینی ماہی گیر معمول کے مطابق سمندر میں اپنی سرگرمیاں انجام دے رہے تھے، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق جنگ کے آغاز کے بعد غزہ کی ماہی گیری کی صنعت شدید متاثر ہوئی ہے جو ماضی میں علاقے کے لاکھوں لوگوں کے لئے روزگار اور خوراک کا اہم ذریعہ تھی۔