سعودی عرب میں حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 10 افراد گرفتار

سعودی عرب میں حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 10 افراد گرفتار

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 34 افراد نے بغیر حج پرمٹ مشاعر مقدسہ میں داخل ہونے کی کو شش کی، 20ہزار ریال فی کس جرمانہ لگایا گیا۔

سعودی وزارت داخلہ نے مزید بتایاکہ خلاف ورزی کرنے والوں کو قید اور ملک بدر کیا جائے گا۔۔