برطانوی نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 3 ارکان ہلاک

برطانوی نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 3 ارکان ہلاک

خبر ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا، جس کی تصدیق برطانوی وزارتِ دفاع نے بدھ کے روز ایک بیان کی۔

برطانوی بحریہ کے ترجمان کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ بدھ کی صبح تقریباً 4 بجے کے قریب ڈیون کے علاقے سورٹن کے پاس اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر ایک تربیتی مشق میں مصروف تھا۔

ترجمان برطانوی بحریہ نے اس واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔