سینٹ کام نے آبنائے ہرمز بند ہونے کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا

سینٹ کام نے آبنائے ہرمز بند ہونے کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا

سینٹ کام نے ایکس پر بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کیلئے بدستور کھلی ہوئی ہے اور تجارتی سرگرمیاں محفوظ طریقے سے جاری ہیں۔

سینٹ کام کے مطابق ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز بند کرنے کا دعویٰ درست نہیں، اس وقت آبنائے ہرمز میں ایران کا نہیں بلکہ امریکی فوج کا کنٹرول ہے۔