ایران سے معاہدہ ہوگیا ہے اور یہ مضبوط معاہدہ ہے، سینئر امریکی حکام

ایران سے معاہدہ ہوگیا ہے اور یہ مضبوط معاہدہ ہے، سینئر امریکی حکام

امریکی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز کُھلے گی تو بارودی سرنگیں صاف کریں گے، آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگوں کی صفائی میں جی سیون ممالک بھی حصہ لے سکتے ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ اگلے ہفتے جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائنز پر آبنائے ہرمز کی بارودی سرنگوں کی صفائی کے موضوع پر مصر، قطر اور متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں سے بات کریں گے۔