وینزویلا میں زلزلوں کے بعد صورتحال بدستور سنگین، ہلاکتیں 920 ہوگئیں

وینزویلا میں زلزلوں کے بعد صورتحال بدستور سنگین، ہلاکتیں 920 ہوگئیں

ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف رہیں، ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے، سیکڑوں عمارتیں تباہ یا شدید متاثر ہوئیں، کراکس ایئرپورٹ زلزلے سے ہونے والے نقصانات کے باعث بند رہا۔

دنیا بھر کے رہنماؤں کے وینزویلا کے عوام سے اظہار تعزیت کیا، امداد دینے کا اعلان کیا، امریکا نے متاثرین کیلئے 150 ملین ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کرلیا۔

وینزویلا کی قائم مقام صدر نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، ہنگامی حالات نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔