’آؤ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں‘، ایران کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

’آؤ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں‘، ایران کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

تہران سے ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے اس پر اپنے بیان میں کہا کہ آؤ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے ایرانی اہداف پر نئے امریکی حملوں کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایران کو ممکنہ طور پر آج رات نشانہ بنانے کا اشارہ دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ تہران سے معاہدے میں بہت مشکلات رہیں، وہ کئی دہائیوں تک دنیا کو دھمکاتا رہا ہے۔