امریکی انتظامیہ کے بعض عہدیدار زمینی حقائق سے نظریں چرا رہے ہیں: عباس عراقچی

امریکی انتظامیہ کے بعض عہدیدار زمینی حقائق سے نظریں چرا رہے ہیں: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کہتے ہیں یہ پالیسی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے الٹا نقصان دہ ثابت ہوگی، جارحانہ پالیسی مطلوبہ معاہدے کے حصول کو مزید مشکل بنا دے گی، امریکی انتظامیہ کے بعض افراد حقیقت کا سامناکرنے سے گریز کر رہے ہیں۔

عباس عراقچی کا مزید کہنا ہے کہ معاہدے کے بجائے جارحیت پر اصرار امریکا کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگا۔