اسرائیل اور لبنان مذاکرات کا اگلا دور 4 اگست کو روم میں ہوگا

اسرائیل اور لبنان مذاکرات کا اگلا دور 4 اگست کو روم میں ہوگا

خبر ایجنسی کے مطابق مذاکرات میں جون میں طے پانے والے فریم ورک معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے طریقہ کار پر غور کیا جائے گا،سرحدی تنازعات کے حل، پائلٹ زونز کے دائرہ کار میں توسیع پر بات چیت متوقع ہے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت لبنانی فوج پورے ملک میں اپنی مؤثر عملداری بحال کرے گی۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی افواج مرحلہ وار لبنان سے انخلا کریں گی۔