یادداشت پر دستخط شوریٰ کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے، ایرانی صدر

یادداشت پر دستخط شوریٰ کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے، ایرانی صدر

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ یہ یاداشت مستقبل میں ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ یادداشت پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے دشمن کو اس کے وعدوں کا پابند بنانا ہوگا، اس یادداشت سے ایران، خطے اور اتحادیوں کی سلامتی مزید مضبوط ہوگی۔