مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کر دیا

مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کر دیا

ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر نے باقر ذوالقدر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کے تجربے کو سراہتے ہوئے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

اس سے قبل ایرانی سپریم لیڈر نے نے اپنے سینئر مشیر محسن رضائی کو نئی ذمہ داری سونپتے ہوئے انہیں ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا نمائندہ مقرر کیا تھا۔