ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت

ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ میں اس جوڑے کا مداح نہیں ہوں، اگر میں شاہی خاندان کی جگہ ہوتا تو انہیں واپس نہ لاتا۔

امریکی صدر نے ملکہ الزبتھ اور شاہ چارلس کے ساتھ اپنے انتہائی اچھے تعلقات کا تذکرہ کرتے ہوئے فخر کا اظہار کیا اور کہا کہ ہیری اور میگھن نے شاہی خاندان کے ساتھ انتہائی بے ادبی کا رویہ اختیار کیا، مجھے میگھن کا رویہ بالکل پسند نہیں آیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے وضاحت کی کہ مجھے لگا میگھن نے ملکہ اور شاہ چارلس کے ساتھ انتہائی بے ادبی کا مظاہرہ کیا، امریکی صدر ٹرمپ اس سے قبل بھی کئی مواقع پر سسیکس جوڑے پر تنقید کر چکے ہیں۔