امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی

امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت کی غیرقانونی مالی سرگرمیوں میں سہولت کاری کے سنگین نتائج ہوں گے، ایرانی حکومت کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کیلئے تمام ذرائع استعمال کرتے رہیں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ نئی امریکی پابندیاں دنیا بھر کے مالیاتی اداروں کیلئے واضح پیغام ہیں۔