عراقچی کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

عراقچی کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان تازہ علاقائی صورتحال اور خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی اور حاقان فیدان نے خطے کی موجودہ صورتحال کا جائزہ بھی لیا۔