ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ

ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایران اپنی میزائل اور ڈرون تنصیبات کو محفوظ رکھنے میں کامیاب رہا ہے، جبکہ اس نے اپنے ہتھیاروں کے ذخائر میں بھی دوبارہ اضافہ کیا ہے۔

دوسری جانب مغربی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس بھی ایران کو میزائل فراہم کر رہا ہے، تاہم روس کی جانب سے میزائلوں کی فراہمی سے متعلق اس دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی۔