فلائی دبئی واقعہ کا ملزم اسرائیلی بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا: اماراتی اٹارنی جنرل

فلائی دبئی واقعہ کا ملزم اسرائیلی بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا: اماراتی اٹارنی جنرل

اماراتی اٹارنی جنرل نے کہا کہ ملزم نے 2020ء سے2024ء تک عمان ایئر کے لئے کام کیا، ملزم 2025ء کے شروع میں رائل ایئرماروک میں شامل ہوا، ملزم جنوری 2026ء میں فلائی دبئی سے وابستہ ہوا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم شدت پسند لٹریچر اور دہشتگرد تنظیموں کی تعریف کرنے والے مواد سے متاثر ہوا، ملزم نے منصوبہ بندی اور کارروائی کا اعتراف اور اکیلے انجام دینے کا دعویٰ کیا۔