اماراتی سفارت کار لانا نصیبہ اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار بن گئیں

اماراتی سفارت کار لانا نصیبہ اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار بن گئیں

48 سالہ لانا نصیبہ ایک دہائی سے زائد عرصے تک اقوام متحدہ میں اماراتی سفیر رہیں، لانا نصیبہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کو مسائل کے حل اور مؤثر سفارت کاری کا مرکز بننا ہوگا۔

متعدد ممالک نے جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران لانا نصیبہ کو امیدوار بننے کی ترغیب دی، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے لئے سلامتی کونسل میں مشاورت جاری ہے۔

سیکرٹری جنرل کے انتخاب میں سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کی حمایت فیصلہ کن اہمیت رکھتی ہے۔