سعودی عرب کے صنعا پر فضائی حملے، 11 حوثی باغی ہلاک

سعودی عرب کے صنعا پر فضائی حملے، 11 حوثی باغی ہلاک

صنعا میں حوثیوں کے زیر انتظام ایک اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں کم از کم 4 باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ایک علیحدہ حملے میں صنعا کی سیمنٹ فیکٹری کے قریب عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس میں 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔