روس اور یوکرین کے مذاکرات میں یورپی ممالک بھی شریک ہوں گے: فرانس

روس اور یوکرین کے مذاکرات میں یورپی ممالک بھی شریک ہوں گے: فرانس

فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ دس اور گیارہ نومبر کو ابوظہبی میں مذاکرات متوقع ہیں، امریکا مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنگ کے خاتمے، جنگ بندی اور مستقبل کے سکیورٹی انتظامات پر بات چیت ہوگی۔