مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان

مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان

ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاقان فیدان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے دفاع کے لیے ضروری معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ مکہ سیکیورٹی معاہدہ کسی بھی ملک کے خلاف نہیں بلکہ اس کا مقصد رکن ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ ترکیے علاقائی خودمختاری کے تحفظ کے لیے ایک مؤثر اور جدید علاقائی نظام تشکیل دے رہا ہے۔ مکہ معاہدہ، ریجنل کواڈ آر فور اور غزہ گروپ آف ایٹ اس جدید علاقائی نظام کے اہم حصے ہیں۔