پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 462 رنز کا ہدف

Last Updated On 10 October,2018 02:23 pm

دبئی (دنیا نیوز ) پاکستان نے آسٹریلیا کو دبئی ٹیسٹ جیتنے کیلئے 462 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 181 رنز 6 وکٹ پر ڈکلیئر کر دی۔

پاکستان کی جانب سے امام الحق 48 ، اسد شفیق 41 اور حارث سہیل 39 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے ۔

پاکستان نے پہلی اننگز میں 482 اور دوسری میں 6 وکٹوں پر 181 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی تھی، آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 202 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔
 

Advertisement