سپنر عبدالرحمان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Last Updated On 10 October,2018 01:21 pm

لاہور (دنیا نیوز ) لیفٹ آرم سپنر عبدالرحمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ شکست کیریئر کی بہترین جیت قرار دی۔

انہوں نے 22 ٹیسٹ میچز میں 99 وکٹیں حاصل کی۔ ان کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ 100 وکٹیں پوری نہیں کرسکا۔
 

Advertisement