اٹلی :میلان فیشن میلہ جاری ، ماڈلز کی کیٹ واک

Last Updated On 23 September,2018 11:01 am

میلان (دنیا نیوز ) اٹلی کے شہر میلان میں فیشن کا میلہ جاری ہے، بڑے برانڈ کے ملبوسات کی ماڈلز نے شاندار انداز میں نمائش کی، شائقین نے موسم بہار کی کلیکشن کو خوب سراہا۔

میلان فیشن ویک اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ فیشن کے میلے میں ملبوسات کی ماڈلز نے شاندار انداز میں نمائش کی۔ شائقین نے موسم بہار کی اس کلیکشن کو خوب سراہا۔

معروف ماڈل گیگی ہیڈڈ نے ریمپ پر واک کر کے جلوے بکھیرے

جبکہ شو میں اداکار ونسینٹ اپنی اہلیہ سمیت فوٹو گرافرز کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
 

Advertisement