ملائیشیا : فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر آگ لگنے سے 31 فنکار زخمی

Last Updated On 21 September,2018 10:32 pm

لاہور: (دنیا نیوز) فلم کے اسکرپٹ کے مطابق سیٹ پر موجود ایک گھر کو آگ لگانا تھا لیکن آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے سیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

موقع پر موجود فنکار بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے تاہم حفاظتی تدابیر کی موجودگی میں آگ کو زیادہ پھیلنے سے روک دیا گیا، اس کے باوجود اکتیس افراد آگ کے باعث زخمی ہوگئے۔

 

Advertisement