میلان فیشن ویک :سلور رنگ کے ملبوسات کی نمائش

Last Updated On 24 September,2018 09:22 am

میلان (دنیا نیوز ) میلان فیشن ویک اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ ارمانی نے سلور رنگ میں تیار کردہ اپنے ملبوسات پیش کئے۔

ماڈلز نے ارمانی کے خوبصورت تیار کردہ ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔ ڈیزائنر نے بڑے بڑے ہیٹ بھی ماڈلز کے سر پر سجا دیئے۔

شائقین نے بہار کی اس کلیکشن کو خوب پسند کیا۔ واک کے اختتام پر ڈیزائنر نے دیکھنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
 

Advertisement