حلقہ این اے 91 اور پی پی 123 میں دوبارہ گنتی کا حکم

حلقہ این اے 91 اور پی پی 123 میں دوبارہ گنتی کا حکم

این اے 91 میں مسلم لیگ نون کے ذوالفقار علی سے پی ٹی آئی کے عامر سلطان چیمہ جیت گئے تھے ،جیت کا مارجن 87 ووٹ تھا،حلقہ پی پی 123کے نتائج میں جیت کامارجن ٹوٹل 17ووٹ تھا تحریک انصاف کی سونیہ ناز نے دوبارہ گنتی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔