امن کے لیے بھی جنگیں لڑنا پڑتی ہیں: فواد چودھری

Last Updated On 14 August,2019 12:33 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ امن کے لیے بھی جنگیں لڑنا پڑتی ہیں، دنیا مودی کے اقدامات پر بھارت کو ملامت کر رہی ہے۔

وفاقی وزیر فواد چودھری نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، یورپ میں یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، کوپن ہیگن، لندن اور پیرس میں کل ریلیاں نکالی جائیں گی، پاکستان کو اپنی ترجیحات پر توجہ دینا ہوگی، پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

 

Advertisement